اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے 3 پہلوان عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ 16 ستمبر سے سربیا میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے پہلوان حصہ لیں گے۔

پاکستان کے 3 پہلوان بھی ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ محمد بلال 57، عنایت اللہ 74 اور انعام بٹ 86 کے جی کلاس میں حصہ لیں گے۔ ٹریننگ کیمپ میں پہلوان ورلڈ چیمپئن شپ اور ایشین گیمز کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے