اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکاء اشرف کا بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہار

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، توقع ہے کہ ٹیم دورہ سری لنکا اور ایشیاء کپ میں پاکستان کے لئے کامیابیاں سمیٹے گی۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے ایشیاء کپ سے متعلق بھی کپتان بابر اعظم سے گفتگو کی، بابر اعظم نے ذکاء اشرف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آپ کے پچھلے دور میں بھی پاکستان نے ایشیاء کپ جیتا تھا انشاءاللہ اس بار بھی ایشیاء کپ جیت کر پاکستان لائیں گے، پاکستان ٹیم کو مزید اوپر لے جانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، پاکستان کی خاطر بھرپور توانائی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے