اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہدرہ: بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی،6 افراد زخمی

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) شاہدرہ ٹاؤن میں تیز بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے دو افراد کو میؤ ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ 4 افراد کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ دے دی گئی۔

زخمی ہونے والوں میں 42 سالہ افضل ملک، 35  سالہ سونیا افضل، 7 سالہ کنیز فاطمہ، 30 سالہ تانیہ عباس، 35 سالہ غلام عباس اور دعا شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ  لکڑی کی بوسیدہ چھت مسلسل ہونے والی بارش کے باعث گری۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے