اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

9مئی کا مطلوب شرپسند ارسلان گرفتار، والدین کی جلاؤ گھیراؤ کی مذمت

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) 9 مئی واقعات میں ملوث ایک اور اہم مطلوب شرپسند قانون کی گرفت میں آگیا، شرپسند محمد ارسلان فوجی تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں سرگرم رہا، ملزم کے والدین نے 9 مئی کو ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔

ملزم کے والد کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو شرپسندی کی شدید مذمت کرتا ہوں جو کچھ بھی ہوا بہت غلط ہوا، نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں ان کو سیاسی رہنماؤں کے زہریلے بہکاوے میں نہیں آنا چاہیے، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ہمارے بیٹے کو شرانگیزی کے لیے اکسایا اور منفی ذہن سازی کی۔

شرپسند ارسلان کی والدین نے مزید کہا 9 مئی کے واقعات سے ہمارا خاندان بہت دکھی ہے، نوجوان طبقے کو نصیحت کرتے ہیں کہ سیاست کی آڑ میں منفی سرگرمیوں کا حصہ نہ بنیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے