اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ذوالفقار بھٹو یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کا دورہ جناح ہاؤس،سانحہ9 مئی کی مذمت

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور نو مئی سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

شرکاءِ وفد کا کہنا تھا کہ یہ بہت ہی رنجیدہ کردینے والا واقعہ ہے، یہ کون تھے جو اپنے ہی گھر کو آگ لگا گئے؟، قائداعظم کی تصاویر نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ مسجد کی حرمت کو بھی پامال کیا، شہداء کی بے حرمتی اور انکی یادگاروں کو مسمار کرنے والے کبھی بھی محبِ وطن نہیں ہوسکتے۔

وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ شرپسند، ان کے سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ کو سخت سے سخت سزا دیکر نشانِ عبرت بنایا جائے۔ وفد کے شرکاء نے ملی نغموں کے ذریعے شہداء پاک فوج کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے