اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستانی تن سازوں نے 3 میڈلز جیت لیے

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا اور تینوں قومی تن سازوں نے میڈلز جیت لیے۔

مالدیپ میں ہونے والی ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔

پاکستان کے شہزاد قریشی نے 80 کلوگرام کی کیٹیگری میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی اور طلائی تمغہ جیت لیا،شہزاد قریشی نے گزشتہ ایونٹ میں بھی طلائی تمغہ اپنے نام کیا تھا۔

پاکستان ہی کے ابراہیم خان نے جونیئر کیٹیگری کے 75 کلوگرام کی کیٹیگری میں تیسری پوزیشن کے ساتھ کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا، تیسرے قومی تن ساز شاہد اللہ 70 کلوگرام کے درجہ میں سوئم رہے اورانہوں نے بھی کانسی کا تمغہ جیتا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے