اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'کیچ پکڑنے کی ویڈیو ضرور لگائیں'، حسن علی کی صحافیوں سے فرمائش

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) گزشتہ روز تربیتی کیمپ میں شریک فاسٹ بولر حسن علی کیچ پکڑ کر صحافیوں سے مخاطب ہوگئے۔

فاسٹ بولر حسن علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے کیچ پکڑنے کی ویڈیو ضرور لگائیں، لوگ میرے کیچ پر بات کرتے ہیں۔

2021 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں حسن علی نے آسان کیچ ڈراپ کردیا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

دوسری جانب سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے قبل کیمپ میں سرفراز احمد نے وکٹ کیپنگ کی بھرپور پریکٹس کی، کیمپ میں سرفراز احمد گلووز پہنے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کرتے نظر آئے۔

نائب کپتان محمدرضوان بھی بیٹنگ اور کیچز کی پریکٹس میں مصروف رہے، سلپ میں کیچ پریکٹس میں بھی سرفراز احمد وکٹ کیپر بنے اور محمد رضوان سلپ میں کھڑے نظر آئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے