اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ سری لنکا سے قبل قومی ٹیم کا 4 روزہ ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) دورہ سری لنکا سے قبل پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہو گیا، کھلاڑیوں نے 4 روز تک جاری رہنے والے کیمپ میں بھرپور پریکٹس کی، قومی ٹیم 8 جولائی کو سری لنکا روانہ ہو گی۔

کراچی میں لگنے والے قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں نے اپنی خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور پریکٹس کی، پاکستانی کھلاڑیوں نے باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مزید نکھار لانے کیلئے جم کر ٹریننگ کی، کھلاڑیوں نے فٹنس بہتر کرنے کیلئے فزیکل ٹریننگ پر بھی توجہ دی۔

قومی ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے 8 جولائی بروز ہفتہ کی رات کو سری لنکا روانہ ہو گی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی اور دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے