اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بلائنڈ ورلڈ گیمزکے لیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

بلائنڈ ورلڈ گیمز 17 سے 27 اگست تک برمنگھم میں شیڈول ہیں، قومی کرکٹ بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے انگلینڈ جائے گی۔قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت نثارعلی کرینگے جبکہ بدرمنیر نائب کپتان ہونگے ظفر اقبال،ریاست خان،محمد شاہزیب ،فخر عباس ،محمد سلمان، محمدآصف، شاہ زیب حیدر،انیس جاوید شامل ہیں۔

اس کے علاوہ معین اسلم، نعمت اللہ، مطیع اللہ، محسن خان، کامران اختر، اکمل حیات، اور اسرار حسان ، محمد ظہیر ،حسان جمال ، آفتاب ، علی بابراورعائشہ بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے