اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان نے اپنے 'جوگرز' نوجوان کو تحفے میں دیدیے،جوتوں کی مالیت کی کتنی ہے؟جانئے

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نوجوان باولر کو 5 ہزار مالیت کے اپنے جوگرز تحفے میں دے دیئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان سپن باولر عبدالہادی بتارہا ہے کہ محمد رضوان نے انہیں آؤٹ کرنے پر بلے کے علاوہ جو مانگو گے دونگا؟ اس پر نوجوان نے بتایا کہ میں انہیں آؤٹ تو نہیں کرسکا لیکن اچھی باولنگ کی تو محمد رضوان نے اپنے جوتے مجھے تحفے میں دے دیئے۔

نوجوان باولر نے کہا کہ مجھے جوگرز کی ضرورت تھی تو بیٹر سے جوتے دینے کی درخواست کی تھی، قومی ٹیم کے پلئیر کی جانب سے تحفہ ملنا خوشی کی بات ہے۔واضح رہے کہ رضوان کی جانب سے تحفے میں دیا گیا گرینکلز کمپنی کا اسپائک 50 ہزار روپے مالیت کا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے