اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی ٹریننگ کیمپ،قومی کھلاڑی آنکھ پر گیند لگنے سے زخمی

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے لاہور میں جاری ٹیم کلے کیمپ میں فارورڈ رومان آنکھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے ہاکی گراونڈ میں پریکٹس کے دوران انکی آنکھ کے اوپر اور نیچے 2  جگہ کٹ لگنے سے 10  ٹانکے لگوانا پڑے ہیں۔ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بنوں سے تعلق رکھنے والے رومان اب پہلے سے کافی بہتر محسوس کررہے ہیں، تاہم ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے بھارت کے شہر چنائی میں منعقد ہوگی جبکہ قومی ٹیم نے بھارتی ویزوں کے حصول کیلئے اپلائی کررکھا ہے، تاہم اس کی ہمسایہ ملک روانگی حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے