اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب کی شہریوں سے ہیلمٹ اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی اپیل

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے حادثات سے بچاؤ کے لئے شہریوں سے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے، ہیلمٹ اور دیگر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی اپیل کر دی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہریوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قانون شکنی  اور لاپروائی کی وجہ سے روزانہ  ایک  درجن سے زائد افراد حادثات کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، ہیلمٹ پہننے کے قانون کی پاسداری  حادثات سے بچاؤ کا اولین اصول ہے۔

انہوں نے کہا پنجاب پولیس نے لاہور سمیت  صوبہ بھر میں ہیلمٹ کے  استعمال کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے، لائسنس بنوا کر گاڑی چلانا ہر شہری کا فرض ہے، لائسنسنگ سے حاصل ہونے والی آمدن سے حکومت ٹریفک انجینئرنگ اور سڑکوں کی حالت بہتر بنا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے