اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آذربائیجان کے کوہ پیماہ نے پاکستان کے آصف بھٹی کی جان بچا لی

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی برف باری کی وجہ سے کیمپ فور کے ارد گرد پھنسے رہنے کے تین دن بعد بحفاظت نانگا پربت بیس کیمپ پہنچ گئے۔

قراقرم کلب نے اس خبر کو اپنے آفیشل اکاؤنٹ پرٹویٹ کیا اور پاکستانی کوہ پیما کو بچانے پر آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل اشورلی کی تعریف کی۔ آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل نے آصف بھٹی کو بچانے کے لیے کوشش کی اور پاکستانی پروفیسر کو واپس بیس کیمپ لے آئے۔

انہوں نے پاکستان کے ہائی ایلٹیٹیوڈ پورٹرز محمد یونس اور فضل علی کا بیس کیمپ تک پہنچنے میں مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ پاکستان کے معروف کوہ پیما شہروز کاشف نے بھی اسرافیل اشورلی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے لیے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کا مطالبہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے