اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کی شاہد آفریدی کے گھر آمد،بابراعظم اوربوم بوم آفریدی کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(ویب ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی اور بابراعظم کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

قومی تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے کراچی میں سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کے گھر کا رخ کیا اور مہمان خانے میں ان کے ساتھ گپ شپ کرنے کے ساتھ  ساتھ بڑی صاحبزادی کی رخصتی کی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور شاہد آفریدی    سنوکر کھیلتے ہوئے بھی دیکھائی دیے، جس میں سابق کرکٹر نے موجودہ کپتان کو شکست دی۔

قومی کھلاڑیوں میں سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی اور امام الحق سمیت دیگر کرکٹرز نے لالا کے ساتھ وقت گزارا جبکہ آفریدی نے بابراعظم کو حج کی مبارکباد کے ساتھ دورہ سری لنکا کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے