اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیف سلیکٹر ہارون رشید کرکٹ بورڈ کے تمام عہدوں سے فارغ

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نجم سیٹھی انتظامیہ میں ’فور ان ون‘ یعنی ان کے پاس چار عہدے تھے لیکن اب ان کے پاس کوئی ذمہ داری نہیں۔

ماضی کے بیٹر کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے بھی فارغ کردیا گیا ہے۔

نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی رکن اور چیف سلیکٹرسمیت 4 بڑے عہدوں پر کام کرنے والے ہارون رشید کو ایک ساتھ تمام عہدوں سے الگ کردیا گیا ہے، وہ اب مایوسی کی حالت میں لاہور سے کراچی پہنچ گئےہیں۔

70سالہ ہارون رشید نے پاکستان کی جانب سے 23 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے انٹر نیشنل میچ کھیلے ہیں۔

ہارون رشید کئی دہائیوں سے پاکستان کرکٹ میں مختلف عہدوں میں ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، انہیں پاور کوریڈورکے قریب تسلیم کیا جاتا ہے، حالیہ دنوں میں انہوں نے غیر ملکی اور ملکی کوچز سے معاہدے کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔

اِس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ میں جنید ضیاء کے پاس ڈومیسٹک کرکٹ کا چارج ہے، یہ عہدہ بھی ہارون رشید کے پاس تھا، جبکہ ایزد سید کی جگہ ذاکر خان قومی اکیڈمی کے انچارج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے