اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دوبارہ کمینٹیٹر بن گئے

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے دوبارہ کمینٹری کو جوائن کر لیا۔

رمیز راجہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں کمینٹری کریں گے، چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رمیز راجہ نے کمینٹری چھوڑ دی تھی۔

دوسری جانب ذکاء اشرف نے قذافی سٹیڈیم میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کاچارج سنبھال لیا ہے۔

حکومت نے نئی مینجمنٹ کمیٹی 4 ماہ کے لئے تشکیل دی ہے۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور چیف الیکشن کمشنرشہزاد رانا کو ہٹا دیا گیا۔

محمود اقبال خاکوانی کو نیا چیف الیکشن کمشنرمقررکردیا گیا،کمیٹی ارکان میں ظہیرعباس، کلیم اللہ خان، اشفاق اختر، محمد مصدق اسلام شامل ہیں۔

اس کے علاوہ عظمت پرویز، خرم خان سومرو، خواجہ ندیم، مصطفیٰ رمدے اور ذوالفقارملک بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے