اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

منگل اور بدھ  کی درمیانی رات حارث رؤف کے لیے قوالی نائٹ کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں فاسٹ بولر کے دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔

حارث رؤف قوالی سن کر خوب محظوظ ہوئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے، حارث کی شادی کی تقریب کا انعقاد جمعہ کو ہوگا۔

قومی کرکٹرز سری لنکا کے خلاف جاری کیمپ میں شرکت کے بعد شادی میں شرکت کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔

واضح رہے کہ حارث رؤف کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے