اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خواتین کو ہاکی کی طرف راغب کرنا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد ہے، شیزا فاطمہ

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک کے ہر صوبے میں ہاکی کا ٹیلنٹ ہنٹ کیا گیا، خواتین کو ہاکی کی طرف راغب کرنا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد ہے۔

 

معاون خصوصی نوجوانان امور نے یوتھ پروگرام صوبائی ہاکی لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 11 ہزار لڑکے اور لڑکیوں نے ہاکی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں شرکت کی، باصلاحیت کھلاڑی اگست میں قومی سطح کی ہاکی لیگ میں شرکت کریں گے۔

شیزا فاطمہ نے کہا کہ 2013ء میں نوازشریف نے یوتھ پروگرام کا آغاز کیا جس کو 10 سال ہونے والے ہیں، یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم اور کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے، پاکستان کا نوجوان ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ معاشرتی تباہی سے ملک کو پریشانی ہے، گزشتہ چند برسوں میں نوجوانوں میں تہذیب و تمدن کو نقصان پہنچتے دیکھا، اختلاف کا اظہار مہذب طریقے سے کرنا چاہیے، بدتمیزی نہیں کرنی چاہیے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے