اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ،عمر اکمل کی ٹیم میں شمولیت کا معاملہ، شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023 میں مجھے عمر اکمل کی جگہ ٹیم میں نظرنہیں آتی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ وہ میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں رہا ہے لیکن اُس نے اپنی فٹنس پر دھیان نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں اسوقت عمر اکمل کی شمولیت کے حوالے سے میری سپورٹ نہیں، انہیں دیگر پلئیرز کے مقابلے اپنی فٹنس پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔

شاہد آفریدی نے آئی ایم ایف جان چھڑانے کے سوال کا بھی جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے وزراء اپنے  پروٹوکولز اور لوازمات ختم کریں، ہمیں کسی کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی، بلوچستان کو تھوڑا پاؤں پر کھڑا کرنا ہوگا جس کے بعد دنیا ہم سے مدد مانگے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے