اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصری شاہ : گھر کی چھت گرنے سے میاں ، بیوی اور بیٹا جاں بحق

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(لاہور نیوز) مصری شاہ کے علاقے میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق چھت گرنے سے میاں بیوی اور انکا ایک بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ نوازش، اسکی 42 سالہ بیوی کلثوم اور 8 سالہ بیٹا اسد شامل ہیں۔  

پولیس کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور ملبے سے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، چھت بوسیدہ تھی جو بارش کے باعث گر گئی، واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے