اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس 10 سال سے مفرور تین افراد کے قاتل کو اٹلی سے گرفتار کر لائی

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کی خصوصی ٹیم خطرناک قاتل کو اٹلی سے گرفتار کرکے پاکستان لے آئی۔

پولیس کے مطابق ملزم 2  پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے قتل میں ملوث اور اشتہاری ملزم ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزم ارشد نے 2013 میں گوجرانوالہ پولیس کی زیر حراست اپنے مخالف شہاب دین کو قتل اور 2  پولیس اہلکاروں گلفان اللہ اور افتخار احمد کو فائرنگ کرکے شہید کیا تھا، واردات کے بعد ملزم 10 سال سے روپوش تھا۔

پولیس کے مطابق سپیشل آپریشن سیل اور سی آئی اے ٹیم نے ملزم کو گزشتہ سال اکتوبر میں اٹلی میں گرفتار کیا تھا جہاں قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ملزم کو اٹلی سے پاکستان لایا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے ملزم کو پاکستان لانے والی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے