اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر کے علاقے میں شہری بھرے بازار میں قتل

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے سندر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 40 سالہ شخص کو بھرے بازار میں قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق 2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے نجی سوسائٹی کی مارکیٹ میں فائرنگ کرکے نامعلوم شخص کو قتل کیا اور فرار ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے