اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سافٹ ڈرنکس کی مٹھاس جسم میں کونسی بیماری کی وجہ بن سکتی ہے؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سافٹ ڈرنکس کی مٹھاس کینسر کی وجہ بن سکتی ہے۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا اپنی جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ ایسپرٹیم نامی مصنوعی مٹھاس بالخصوص کوکا کولا ڈائیٹ اور مارس ایکسٹرا چیونگم سمیت کئی اشیا میں شامل کی جاتی ہے، عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق جولائی میں اس میں   ممکنہ طورپرکارسینوجن  کیمیکل میں شامل کیا گیا تھا۔ یہ اصطلاح ایسے اجزا کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو سرطان کی وجہ بن سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ آئی اے آر سی نے مختلف ماہرین پر مشتمل پینل سے مذاکرات کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں شائع شدہ تحقیقات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے اور یوں ایسپرٹیم کو سرطان والی مٹھاس میں شامل کیا گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے غذائی اجزا (فوڈ ایڈیٹوز) پرنظررکھنے والا ذیلی ادارہ جے ای اسی ایف اے ایسپرٹیم پر اپنی عوامی سماعت 14 جولائی کو کرے گا۔ اس اعلامیے کے بعد مزید تفصیلات منظرِ عام پر آسکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے