اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نانگا پربت سر کرنے کی مہم، ہسپانوی سیاح چل بسا، پاکستانی کوہ پیما پھنس گیا

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(لاہور نیوز) دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سرکرنےکی مہم کے دوران ہسپانوی سیاح چل بسا جبکہ پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی برف کوری کا شکار ہوکر پہاڑ میں پھنس گئے۔

اسسٹنٹ کمشنرصداقت علی نے ہسپانوی سیاح کے موت کی تصدیق کردی ہے، ہسپانوی سیاح کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی، سیاح کی شناخت کے حوالے سے فی الحال مزید تفصیلات سامنے نہ آسکی ہیں۔اسلام آباد یونیورسٹی کے پروفیسر اور پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران برف کوری کا شکار ہوگئے ہیں، سینئر کوہ پیما کیمپ 4 پر 7500 میٹر کی بلندی پر پھنسے ہیں۔

شمشال میں قراقرم ایکسپیڈیشن آصف بھٹی کو ریسکیو کرنے کیلئے کوشاں ہے، کوہ پیما ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے منتظر ہیں۔واضح رہے کہ 8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے جسے گزشتہ روز پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی سر کرتے ہوئے پہلی پاکستانی کوہ پیما بن گئیں ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے