اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی لیہ اراضی کیس میں طلب، رہائشگاہ پر نوٹس چسپاں

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب اینٹی کرپشن نے لیہ اراضی میں کرپشن کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف کو کل طلب کرلیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی کو بھی کل طلب کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت کو انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی تھی۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن نے طلبی کا نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پر چسپاں کردیا ہے۔ چیرمین پی ٹی آئی کے  اراضی کیس میں ملوث ہونے کے واضح شواہد موجود ہیں۔ اینٹی کرپشن انکوائری ٹیم میرٹ پر لیہ اراضی کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔عدم پیروی یا غیر حاضری کی صورت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف یکطرفہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے