اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کورونا وائرس نے بچوں اور نوعمر افراد کی ذہنی صحت کو متاثر کیا: عالمی ادارہ صحت

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک) عالی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نے بچوں اور نو عمرافراد کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپ میں اپنے علاقائی دفتر کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ کورونا نے دنیا بھر میں بچوں اور نوعمرافراد کی ذہنی صحت کو بہت متاثر کیا ہے جن میں سکول کی بڑی عمر کی طالبات سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔

یورپ میں تنظیم کے علاقائی دفتر کے ڈائریکٹر ہنس کلوگ نے کہا کہ یہ نتائج 2021 اور 2022 کے درمیان کئے گئے سروے پر مبنی ہیں۔ سروے میں عمر، جنس، معاشی حیثیت، سماجی معاونت کے ڈھانچے، کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے پھیلاؤ کے دوران نوعمر افراد کے سکول کی بندش کے اثرات اور ان کی ذہنی صحت پر مذکورہ عوامل کے اثرات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے