اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(لاہور نیوز) سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔

تربیتی کیمپ میں کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔

فاسٹ باؤلرحسن علی اور شان مسعود کل سے کیمپ جوائن کریں گے، زاہد محمود اور ساجد علی کو خصوصی طور پر پریکٹس کیلئے بلایا گیا ہے۔

کیمپ کے روزانہ 2 سیشن ہونگے، پہلا سیشن 9 سے ساڑھے 11 بجے تک کا ہو گا، دوسرا سیشن ساڑھے 12 بجے سے سہہ پہر 3 بجے تک ہو گا، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعہ تک جاری رہے گا، ٹیم ہفتے کی رات سری لنکا روانہ ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے