اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ آج فیصلہ سنایا جائیگا

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ آج سنائے گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق اہم کیس کا فیصلہ سنائیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کو چیلنج کر رکھا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے