اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشینز چیمپئنز ٹرافی: قومی ہاکی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز)ایشینز چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کیمپ کا آغاز، تیس کھلاڑیوں کی شرکت، پہلے روز فٹنس ٹیسٹ لئے گئے۔

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں دوبارہ شروع ہوگیا جس میں ممکنہ تیس کھلاڑیوں نے شرکت کی، کیمپ کے پہلے روز فٹنس ٹیسٹ لئے گئے سہ پہر کے سیشن میں کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے ساتھ مختلف ڈرلز کی پریکٹس کی ۔

کوچز محمد ثقلین اور ریحان بٹ پر امید ہیں کہ کھلاڑیوں کی کمزور ڈرلز اور شارٹ کارنر کو بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تین دن کی ٹریننگ کے بعد کھلاڑیوں کو ایک دن آرام دیا جائے گا جبکہ ایشین چیمپئنز ٹرافی سے پہلے تین ٹیموں چین، کوریا اور جاپان کی ٹیموں سے درخواست کی ہے کہ ان سے پریکٹس میچز کھیلے جائیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے