اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی آئی اے کی پرواز کی لاہور ایئرپورٹ پر تیکنیکی لینڈنگ

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کی کینیڈا جانے والی پرواز پی کے 797 کو لاہور ایئرپورٹ پر تکنیکی لینڈنگ کرنا پڑی۔

پی آئی اے حکام کے مطابق قومی ایئرلائن کی پرواز اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لیے روانہ ہوئی، طیارے کے ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی کے باعث پرواز کو روس کی فضائی حدود سے واپس بلوانا پڑا۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ طیارے کی مرمت میں تاخیر کے باعث مسافروں کو متبادل پرواز کے ذریعے روانہ کیا جائے گا، طیاروں میں ایسی خرابیاں آ جاتی ہیں طیارے کی مرمت جلد مکمل کرکے روانہ کردیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے