اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(لاہورنیوز) نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل کرلیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ایمبیسڈر سرفرازاحمد کی اصغرعلی شاہ سٹیڈیم آمد ، کھلاڑیوں سےملاقات کی۔اس موقع پر قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے کہا کہ سلیکٹرزنےاچھے ٹیلنٹ کاانتخاب کیا ہے، منتخب کردہ کھلاڑیوں کی 4 ٹیمیں بنیں گی، اگست میں ان ٹیموں کےدرمیان میچزہوں گے، جب ہماری ٹیم مکمل ہوجائےگی پھرہم ساتھ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ٹوورپرجنوبی افریقہ جانے کا ارادہ ہے، جوہم نےسیکھا ہے وہی کھلاڑیوں میں منتقل کرنےکی کوشش کرینگے، ورلڈ کپ اور ایشیا کپ سے قبل جتنے میچز کھیلیں گے وہ اچھا رہیگا۔سرفراز احمد کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو ورلڈ کپ کی ٹاپ فور ٹیموں میں دیکھتا ہوں، امید یہی ہے کہ پاکستان ٹیم یہ ورلڈ کپ جیتے گی، پاکستان اورسری لنکا کے کنڈیشنز ملتی جلتی ہیں، دونوں ممالک میں اس وقت گرم موسم ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے