اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

قربانی کے گوشت کو فریج کے بغیر مہینوں تک کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟جانئے

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قربانی کے گوشت کو بغیر فریج مہینوں تک محفوظ رکھنے کا آسان ترین طریقہ کار بتا دیا گیا۔

عید قرباں کے موقع پر جہاں ہر کوئی قربانی کر رہا ہوتا ہے وہاں پر خانہ بدوش جنہیں پکھی واس کہا جاتا ہے، زیادہ سے زیادہ گوشت اکھٹا کرنے کے لیے کوشاں ہوتے ہیں۔گوشت تو اکھٹا ہوجاتا ہے لیکن اب مسئلہ یہ بنتا ہے کہ جھونپڑیوں میں نہ بجلی کی سہولت میسر ہوتی ہے اور نہ ہی یہاں پر فریج چلتے ہیں۔

پکھی واسوں کا کہنا ہے کہ ہم غریب آدمی ہیں، پورے سال کے لیے اس عید پر گوشت اکھٹا کرتے ہیں مگرہمارے پاس بجلی نہیں ہوتی اور  امیر آدمیوں کی طرح فریج بھی نہیں ہوتا جس میں گوشت اسٹور کرسکیں۔تاہم پکھی واس بھی گوشت کو لمبا عرصہ چلانے کے لیے صدیوں پرانا طریقہ استعمال میں لاتے ہیں۔

پکھی واس گوشت میں نمک ڈال کر اسے ابال کر بھون کر دھوپ میں رکھ کر مزید خشک کر لیتے ہیں، یہ گوشت کئی ماہ تک چلتا ہے۔ان لوگوں کا بتانا ہے کہ وہ گوشت میں نمک ڈال کر اسے ابال لیتے ہیں اور پھر دھوپ میں خشک کرتے ہیں اور جب اسے 6 مہینے بعد یا 20 دن بعد کھایا جاتا ہے تو یہ بہت لذیذ ہوتا ہے۔اس خشک گوشت کا نہ صرف سالن مزیدار بنتا ہے بلکہ یہ ویسے بھی کھانے میں انتہائی لذیذ ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے