اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

صحت کارڈ سہولت ختم کرنے کی گردش کرتی خبریں،نگران وزیراطلاعات کا ردعمل جاری

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(لاہور نیوز)نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کی سہولت حکومت کی جانب سے ختم نہیں کی گئی ہے بلکہ اسے ٹارگٹڈ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ صحت کارڈ کی سہولت 2015میں نواز شریف کے دور میں متعارف کروائی گئی ابتدائی دور میں سہولت صرف اور صرف غریبوں کیلئے تھی لیکن ٹیریان کے ابو نے یہ سہولت سب کیلئے کردی تھی۔

 

انہوں نے کہاکہ ہر غریب امیر اس سے علاج کروارہا تھا، جس کے بعد ایک مافیا بن چکا تھا۔ایک ایک پرائیویٹ ہسپتال کا بل کروڑوں روپے بن گیا۔واضح رہےکہ پنجاب میں صحت سہولت کارڈ کے ذریعے دل کے علاج کی سہولت کے خاتمے کی خبریں کئی دن سے گردش کررہی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے