اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر خان ترین لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

جہانگیر ترین سالانہ طبی معائنے کے لئے عید سے قبل برطانیہ گئے تھے، جہانگیرترین نے لندن میں اپنا سالانہ طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ کروائے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین کی واپسی کے ساتھ ہی اب استحکام پاکستان پارٹی میں دوبارہ سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ شروع ہو گا۔

یاد رہے تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے 9 مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف سے متعدد سیاسی رہنماؤں کی علیحدگی کے بعد سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے ساتھ مل کر نئی سیاسی جماعت " استحکام پاکستان پارٹی" تشکیل دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے