اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی ٹی او کا بغیر لائسنس وہیکلز کو 2 ہزار روپے جرمانے کا حکم

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(لاہور نیوز) خبردار، ہوشیار، بغیرلائسنس کوئی گاڑی، موٹرسائیکل لے کر سڑک پر نہ نکلے، سی ٹی او مستنصر فیروز نے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔

سی ٹی او لاہور نے  ٹریفک پولیس اہلکاروں کو کسی بھی خلاف ورزی پر پہلے شہری سے  ڈرائیونگ لائسنس طلب کرنے کی ہدایت کردی۔

مستنصر فیروز  کا کہنا تھا کہ لائسنس نہ ہونے کی صورت میں پہلے لائسنس کا جرمانہ 2 ہزارروپے کیا جائے گا، لائسنس سروسز کے لئے شہری شناختی کارڈ کے ہمراہ لائسنس دفاتر تشریف لائیں، شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لئے 4 سنٹرز پورا ہفتہ چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے