اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی سر لی

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کامیابی سے سر کرلی، نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے زائد بلند سات چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔

21 فیصد اموات کی شرح کے ساتھ نانگا پربت دنیا کے خطرناک ترین پہاڑوں میں سے ایک ہے جس کی اونچائی 8126میٹر ہے، اسے قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

کوہ پیما نائلہ کیانی کا کہنا تھا کہ اس مہم کے حوالے سے تھوڑی خوفزدہ تھی تاہم پھر بھی میں اپنے اس مشن کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم تھی۔

واضح رہے  نائلہ نے حال ہی میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے تاریخ رقم کی تھی، نائلہ کیانی کی اس مہم میں BARD فاؤنڈیشن نے مکمل طور پر معاونت فراہم کی۔

 مینیجنگ ڈائریکٹر BARD  فاؤنڈیشن مہرین داؤد نے کہا ہے کہ کوہ پیمائی میں خواتین کیلئے محدود مواقعوں کے باوجود نائلہ ایک بہترین مثال بن کر سامنے آئیں، ہم ایسے باصلاحیت افراد کی معاونت اور ہمت افزائی کرتے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے