اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عید کے تیسرے دن روایتی کھیل کبڈی کے مقابلوں کا انعقاد

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) عید کے تیسرے دن الہ آباد میں پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کے مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں نامور ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے الہ آباد میں پنجاب کے روایتی و ثقافتی طمانچہ دار کبڈی کے میچ کا انعقاد کیا گیا، میچ میں ملک کے نامور بین الاقوامی کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر خوب ہاتھ صاف کیے اور اپنی طاقت کے جوہر دکھائے۔

کبڈی میچ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے علاوہ ضلع قصور اور اوکاڑہ کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا، دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہوا، دلچسپ مقابلے کے بعد ضلع قصور کی ٹیم نے ضلع اوکاڑہ کی ٹیم کو 4 پوائنٹ سے شکست دے کر فتح حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے