اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیریبین لیگ میں معاہدہ، اعظم خان پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پرکشش معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد وہ لیگ میں پاکستان کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے 24 سالہ وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2023ء میں گیانا ایمازون واریئرز کی جانب سے کھیلیں گے۔کیریبین لیگ میں اعظم خان کو گیانا کی جانب سے کھیلنے کے ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز (3 کروڑ 43 لاکھ پاکستانی روپے) ملیں گے جو کہ اس سال کسی بھی پاکستانی کو اس لیگ میں ملنے والی سب سے زیادہ رقم ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے اعظم خان کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس رائلز کی ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں، سی پی ایل 2023ء کا ایڈیشن 16 اگست سے 24 ستمبر تک ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے