اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عیدالاضحی کی خوشیاں، چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں خصوصی انتظامات

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز)عیدالاضحی کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے، بچوں میں عیدی اور تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے بیورو میں خصوصی انتظامات کیے گئے تھے، بچوں کو نئے کپڑے اور جوتے فراہم کئے گئے جبکہ بچیوں کے لئے مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز سجائے گئے، بیورو میں بچوں کے لئے کھانے پینے کے سٹالز اور جھولے بھی لگائے گئے۔

انتظامات  دیکھ کر بچے خوش دکھائی  دیئے، بچوں نے دہی بھلے، برگر، گول گپے اور آئس کریم کھا کر خوب انجوائے کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بچوں کا کہنا تھا کہ عید کا بہت مزہ آ رہا ہے، من پسند اشیاء کھا رہے ہیں، جھولے جھول رہے ہیں، طرح طرح کے کھانے کھا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے