اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تاخیر کا شکار

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت ختم ہو گئی، نئے کنٹریکٹ تاحال نہ مل سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت گزشتہ روز ختم ہو گئی ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ تاحال پیش نہیں کیے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی میں مستقل چیئرمین نہ ہونے وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ تاخیر کا شکار ہوئے ہیں، پی سی بی کے روز مرہ کے معاملات قائم مقام چیئرمین اور الیکشن کمشنر احمد فاروق شہزاد رانا چلا رہے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت گزشتہ ہفتے ختم ہو چکی ہے اور پی سی بی چیئرمین کا انتخاب 27 جولائی کو شیڈولڈ تھا تاہم عدالتی فیصلے کے باعث پی سی بی چیئرمین کا انتخاب روک دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے