اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم ایس سی او سربراہ اجلاس میں بذریعہ ویڈیولنک شرکت کرینگے

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(لاہورنیوز) وزیراعظم شہباز شریف بھارت کی میزبانی میں ہونے والے 23 ویں ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بھارت میں 4 جولائی کو ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے ، وزیراعظم کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھارتی وزیراعظم نریندرمودی  نے دی تھی۔اجلاس میں علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ، اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان کی ایس ای او کے لئے اہمیت ظاہر کرتی ہے۔

واضح رہے کہ ایس سی اوسربراہ اجلاس کی صدارت بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کریں گے، اجلاس میں چین، روس، قازقستان، کرغزستان، پاکستان، تاجکستان اور ازبکستان شریک ہوں گے۔اجلاس میں ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کی مستقبل کی سمت پر مشاورت کی جائے گی اور تنظیم کے نئے رکن کے طور پر ایران کا خیرمقدم کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ چند ہفتے قبل وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کا دورہ کرکے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی تھی اور پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں اٹھایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے