اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیرِ اعظم شہبازشریف کی کوششوں سے سٹاف لیول معاہدہ ممکن ہوا

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ممکن ہوا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پیرس میں آئی ایم ایف قیادت سے 2 دنوں میں 3 ملاقاتیں اور رابطے ہوئے، وزیرِ اعظم کی پیرس میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔وزیرِ اعظم نے پیرس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر محمد سلیمان الجاسر سے بھی ملاقات کی، اس ملاقات کے بعد صدر اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) نے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز فنانسنگ کی یقین دہانی کرائی تھی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تجویز کردہ اقدامات فوری طور پر بجٹ کا حصہ بنانے کے احکامات جاری کئے تھے۔واضح رہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے سٹاف لیول معاہدہ کر لیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالرز اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہوا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 9 ماہ کا سٹینڈ بائی معاہدہ طے پایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے