اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے معروف انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خود کشی کرلی

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کیلئے بین الاقوامی سطح پر سنوکر کھیلنے والے معروف کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کر لی، ماجد علی 2013ء میں ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے رنر اپ رہے تھے۔

ماجد علی کی عمر 28 برس تھی جوکہ گزشتہ کئی دنوں سے ٖڈپریشن کا شکار تھے، ماجد علی کے بھائی عمر نے خودکشی کے واقعے کی تصدیق کردی جبکہ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن نے بھی ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ماجد علی ورلڈ 6 ریڈ چیمپئن شپ کے برانز میڈلسٹ بھی رہ چکے ہیں، ماجد علی نے فیصل آباد میں واقع اپنے گھر میں لکڑی کاٹنے والی آری سے اپنا گلا کاٹ کر خود کشی کی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے