اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پچھلے ایک سال سے جو واقعات ہوئے پاکستان اس کا متحمل نہیں تھا، رانا تنویر حسین

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(لاہورنیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں ایک سال سے جو واقعات ہوئے پاکستان اس کا متحمل نہیں تھا۔

میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما رانا تنویر نے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک سب کی عبادات اور قربانی قبول فرمائے۔انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کو پہلے سے زیادہ استحکام کی ضرورت ہے، ہمیں پاکستان کی مضبوطی کیلئے متحد ہوکر کام کرنا ہوگا، سیاسی جماعتیں اپنے اپنے منشور کے تحت سیاست کریں مگر پاکستان کا استحکام، وقار مقدم ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک سال سے جو واقعات ہوئے پاکستان اس کا متحمل نہیں تھا، ایک انتشار پسند ٹولے اور اس کی قیادت نے پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کیا۔رانا تنویر حسین کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں جو 9 مئی  کو ہوا یہ کھلی ملک دشمنی تھی، انتشار پسند جماعت نے اپنی شرپسندی سے پاکستان کو سیاسی اور معاشی لحاظ سے غیر مستحکم کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے