اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کونسی غذاذیابیطس میں کمی لاسکتی ہے؟ماہرین کی تحقیق جاری

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے ذیابیطس میں کمی لانے والی غذا سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی ۔

تحقیق کے مطابق مطالعے میں جن افراد کی غذا سبزیوں پر مشتمل تھی ان میں ٹائپ 2 ذیا بیطس میں کمی واقع ہوئی تھی،محققین نے 2007 سے 2021 کے درمیان ہونے والے کارڈیئک ویلنیس پروگرام سے 41 سے 89 برس کی عمر کے درمیان 59 ٹائپ 2 ذیا بیطس کے مریضوں کے ہیلتھ ریکارڈ کا جائزہ لیا، ان مریضوں کی غذا سبزیوں پر مشتمل تھی، ان مریضوں کی اوسط عمر 71.5 تھی۔ان مریضوں میں بلڈ گلوکوز کی مقدار میں واضح بہتری آئی اور 37 فی صد افراد میں ذیابیطس میں 37 فی صد کمی آئی۔

رپورٹ کے مطابق فائبر سے بھرپور غذائیں آپ کو بھرے پیٹ کا احساس دلاتے ہیں، جو بھوک اور زیادہ کھانے کے امکانات کو کم کرسکتے ہیں۔ایک ماہرِ ذیا بیطس ڈاکٹر میری وویوکلِس کیلس کا کہنا تھا کہ فائبر سے بھرپور غذائیں بلڈ شوگر میں کمی لانے میں مدد دے سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فائبر سے بھرپور غذائیں پیٹ میں ہلکی رفتار سے حرکت کرتی ہیں اور کافی وقت تک بھرا پیٹ محسوس کیا جاسکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں آپ مزید کھانے سے گریز کرتے ہیں۔سبزیوں پر مبنی غذا میں کم مقدار میں ناسیر چکنائی ہوتی ہے۔ یہ چکنائی پِتے کے بی سیل فنکشن کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے