اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی عیدالاضحیٰ پر صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عیدالاضحیٰ پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

 محسن نقوی کا کہنا ہے آلائشوں کو بروقت اٹھایا جائے اور مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا جائے۔ سڑکوں یا گلی محلوں میں آلائشیں نظر نہیں آنی چاہئیں۔ شہر صاف ستھرے ہونے چاہئیں۔ سالڈ ویسٹ کمپنیاں، متعلقہ ادارے اور انتظامیہ صفائی انتظامات کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں۔

انہوں نے کہا صفائی کے انتظامات گزشتہ برس کے مقابلے میں بہتر ہونے چاہئیں۔ متعلقہ اداروں کے افسران صفائی کے انتظامات کی خود مانیٹرنگ کریں۔ صفائی کے انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ بارشوں کے پیش نظر متعلقہ ادارے اپنی تیاریاں مکمل رکھیں۔ صفائی کے بارے میں شہریوں کی شکایات پر فوری طور پر کارروائی کی جائے۔ عیدالاضحیٰ پر صفائی کے انتظامات میں غفلت یا کوتاہی پر ایکشن ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے