اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم کی جانب سے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ میری اور میری ٹیم کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔

بابر کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر خوب انجوائے کریں، آس پاس کے لوگوں کا اور خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

یاد رہے کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور ٹیم کے دیگر کھلاڑی اس وقت حج کی سعادت کے حجاز مقدس میں موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے