اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈاکٹروں کا دائمی امراض میں مبتلا افراد کو پرہیز کے ساتھ گوشت کھانے کی اجازت

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(لاہور نیوز) ڈاکٹروں نے دائمی امراض میں مبتلا افراد کو خاص مقدار اور پرہیز کے ساتھ گوشت کھانے کی اجازت دی ہے۔

شوگر ، بلڈ پریشر ، جگر و معدہ اور یورک ایسڈ کے امراض میں مبتلا افراد پریشان نہ ہوں۔ ڈاکٹرز نے کچھ شرائط کے ساتھ عیدالاضحیٰ پر گوشت کھانے کی اجازت دے دی۔

معروف گیسٹرو انٹرالوجسٹ پروفیسر اسرار الحق طور کا کہنا ہے دائمی امراض میں مبتلا مریض گوشت کے ساتھ سلاد کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

ہیپاٹالوجسٹ پروفیسر افضل بھٹی کا کہنا ہے کہ چربی کو اچھی طرح صاف کر کے مناسب مقدار میں گوشت کا استعمال بہتر ہے۔ ریڈی میڈ پکوانوں سے پرہیز کریں۔

طبی ماہرین کے مطابق معدے کی جلن اور متلی سے بچنے کے لیے گوشت 100 گرام سے زیادہ نہ کھائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے