اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے قومی کرکٹر حارث رؤف کی ملاقات

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رؤف نے ملاقات کی۔

ملاقات میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اکرم خان درانی، ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی، خرم پرویز راجہ اور بیرسٹر شاہ رخ پرویز راجہ بھی موجود تھے۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حارث رؤف کو قومی اسمبلی کی ایس ڈی جیز کا خیر سگالی کا سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کرکٹر حارث رؤف قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی ہیں، حارث رؤف کی بطور ایس ڈی جیز سفیر شمولیت خوش آئند ہے، پارلیمان کھیلوں کے فروغ میں گہری دلچسپی رکھتی ہے۔کرکٹ حارث رؤف نے کہا کہ ایس ڈی جیز کے خیر سگالی کا سفیر مقرر ہونا میرے لئے بڑا اعزاز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے