اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزارت سے متعلقہ امور کے علاوہ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف فرانس اور لندن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔

اس سے قبل شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر چیف سیکرٹری پنجاب، بابر دین (ایل ڈبلیو ایم سی) ایم ڈی واسا اور کمشنر لاہور پہنچے اور بارشوں کے پیش نظر لاہور بھر میں نکاسی آب کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے